کتاب الکافی

کتاب الکافی بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ سبحانہ و تعالی نے انسانیت کی ہدایت کے لئے انبیاء و اوصیاءکو خلق کیا اور انہیں خود تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا۔کبھی جناب آدم علیہ السلام کے لئے ارشاد فرمایا:’’و علم الادم الاسماءکلھا‘‘پھر علمِ اسماء سب کا سب آدم کو سکھایا۔(بقرہ:31) ۔جناب خضر علیہ السلام کے لئے … کتاب الکافی پڑھنا جاری رکھیں